صحافی دکن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

صحافی دکن[ترمیم]

حیدرآباد سے شائع ہونے والا روزنامہ ہے جو اضلاع میں زیادہ مقبول ہے حیدرآباد میں بھی کافی تعداد میں پڑھاجاتاہے۔ اس کے ادبی صفحہ کے مدیر جناب م۔ ق۔ سلیم ہیں اردو کے مشہور و فعال شخص ہیں۔