صحبت پور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صحبت پور
انتظامی تقسیم
ملک پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1]
دار الحکومت برائے
ضلع صحبت پور (مئی 2013–)  ویکی ڈیٹا پر (P1376) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ ضلع صحبت پور  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 28°31′00″N 68°33′00″E / 28.51666667°N 68.55°E / 28.51666667; 68.55  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 1164660  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

صحبت پور پاکستان کے صوبہ بلوچستان کا ایک ضلع ہے۔ ضلع کا نام خان بہادر سخی صحبت خان گولہ کے نام پر رکھا گیا جنہیں ان کی بہادری اور سخاوت کے بدولت خان بہادر اور سخی کا خطاب دیا گیا تھا۔ اس کے مشہور علاقوں میں گورناڑی۔حیردین۔مانجھی پور۔حامدپور۔آدم پور۔گوٹھ کٹوھر۔بھنڈشریف۔چتن پٹی۔نورپور۔جیانی۔احمدان پل۔جھنڈہ تلاب (ذاکرآباد)۔چاندنی چوک۔حمیدآباد۔کاپاری۔ درگاہ مولوی قادربخش اور صحبت پور سٹی شامل ہیں

ضلع صحبت پور کا صدر مقام صحبت پور ہے۔ ضلع صحبت پور ایک زرعی ضلع ہے۔

2013ء تک یہ ضلع جعفرآباد کی تحصیل تھی ۔ یہ ضلع، صحبت پور، مئی 2013ء میں اس وقت کے نگراں وزیر اعظم پاکستان میر ہزار خان کھوسو نے ضلع بنایا تھا ۔

صحبت پور شہر کی آبادی 2017ء کی مردم شُماری کے مطابق 12,867 تھی،

حوالہ جات[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ صحبت پور في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 مارچ 2024ء