مندرجات کا رخ کریں

صحرائی لومڑ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صحرائی لومڑ
سائنسی درجہ بندی
فصیلہ:
جنس:
Vulpes zerda

یہ لومڑی کی ہی ایک قسم ہے۔ جو لومڑ کے گروہ میں سب سے چھوٹی قامت کی ہوتی ہے۔ یہ شبانہ شبی جانور ہے، جس کی پہچان اس کے لمبے کانوں کی بدولت بآسانی کی جا سکتی ہے۔ یہ شمالی افریقہ کے صحرائے اعظم میں پائی جاتی ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]