صحرائے خاران
Jump to navigation
Jump to search
صحرائے خاران (Kharan Desert) ایک ریت کا صحرا ہے جو پاکستان کے صوبے بلوچستان کے جنوب مغرب میں واقع ہے۔ صحرائے خاران میں پاکستان نے اپنا دوسرا جوہری تجربہ چاغی-2 30 مئی 1998ء کو کیا تھا۔
مزید دیکھیے[ترمیم]
|
|