صحرائے چولستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صحرائے چولستان
Indus.A2002274.0610.1km.jpg 

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر ملک (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
متناسقات 28°30′N 70°00′E / 28.5°N 70°E / 28.5; 70  ویکی ڈیٹا پر متناسقاتی مقام (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز {{#اگرخطا:|}}
نحوی غلطی

صحرائے چولستان جو مقامی طور پر روہی کے نام سے بھی مشہور ہے، بہاولپورشہر، پنجاب، پاکستان سے تیس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ایک صحرا ہے۔ چولستان پنجاب کا اہم صحرا ہے۔ یہ جنوب مشرق میں راجستھان سے جاملتا ہے۔ یہاں کے مقامی لوگ خانہ بدوش ہیں جو صحرائے چولستان کے ٹوبھوں کے گرد اپنا مسکن بناتے ہیں۔ ٹوبھا پنجابی زبان میں پانی کے تالاب کو کہتے ہیں۔ برسات کے دنوں میں یہ ٹوبھے پانی سے بھر جاتے ہیں۔ صحرائے چولستان کے باسی چولستانی لہجے کی پنجابی بولتے ہیں جو راجستھانی بولیوں سے بھی ملتی جلتی ہے ۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]

متناسقات: 28°30′N 70°00′E / 28.500°N 70.000°E / 28.500; 70.000

مزید دیکھیے[ترمیم]

فہرست پاکستان کے صحرا