صحیفہ جبار خٹک

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صحیفہ جبار خٹک
معلومات شخصیت
پیدائش 1 اکتوبر 1992ء (عمر 27 سال)
خانیوال  ویکی ڈیٹا پر مقام پیدائش (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر شہریت (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شوہر خواجہ خضر (شادی. 2018)
عملی زندگی
مادر علمی بیکن ہاؤس نیشنل یونیورسٹی
پیشہ اداکارہ، ماڈل
دور فعالیت 2017–تاحال

صحیفہ جبار خٹک (پیدائش: 1 اکتوبر 1992ء)[1] ایک پاکستانی ماڈل اور اداکارہ ہے۔[2][3] اس نے اداکاری کی دنیا میں قدم سال 2018 کی ڈراما سیریل " تیری میری کہانی " میں دینا کا کردار ادا کر کے رکھا اور اسی ڈرامے پر اسے لکس اسٹائل ایوارڈ اور ہم ایوارڈ برائے بہترین ابھرتی ہوئی اداکارہ بھی دیے گئے تھے۔[4][5][6] اس وقت وہ فہد مرزا کے مقابل سوشل ڈراما "بیٹی" میں جلوہ گر ہے۔[7][8][9][10]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

صحیفہ کی پیدائش خانیوال ، پنجاب پاکستان میں ہوئی تھی اور وہ لاہور میں پلی بڑھی۔ صحیفہ ایک پٹھان قبیلے خٹک سے تعلق رکھتی ہے۔[11] اس نے بیکن ہاوس نیشنل یونیورسٹی لاہور سے بزنس اکنامکس میں ڈگری حاصل کی۔ [11][1][12]

فلموگرافی[ترمیم]

سال عنوان کردار کیفیت
2018 تیری میری کہانی دینا پہلا مرکزی کردار[13]
2018 بیٹی مریم مرکزی کردار[14]
2019 داغ اعلان ہونا باقی جلد ہی بتایا جائے گا[15]

نجی زندگی[ترمیم]

صحیفہ نے 2017 میں خواجہ خضر حسین سے شادی کر لی۔ بقول صحیفہ ان دونوں کی ملاقات یونیورسٹی میں ہوئی تھی۔پھر انہوں نے نکاح کر لیا۔[16] شادی کی یہ تقریب لاہور میں منعقد ہوئی تھی۔[17][18][19]

اعزازات اور نامزدگیاں[ترمیم]

سال اعزاز زمرعہ نتیجہ
2018ء لکس اسٹائل ایوارڈز بہترین ابھرتی ہوئی ہنرمند فاتح[20]
2018 ہم اسٹائل ایوارڈز بہترین ابھرتی ہوئی ستارہ فاتح[21]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Instep۔ "BEAUTY STATION! "I'm obsessed with the no-make look!"" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-25۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  2. "I don't want to die an ordinary death: Saheefa Jabbar Khattak" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-15۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. "Saheefa Jabbar Khattak, Fahad Mirza to star in serial about female infanticide" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-15۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. "Model Saheefa Jabbar Khattak encourages women to be comfortable in their own skin" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-15۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  5. NewsBytes۔ "Saheefa Jabbar says her next TV play is "empowering"" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-25۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  6. NewsBytes۔ "Saheefa Jabbar Khattak opens up about her anxiety issue" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-25۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  7. "Saheefa Jabbar Khattak expresses discomfort on sexualising kids" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-15۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  8. Shirazi، Maria۔ ""I am a bold person who has no filters"" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-25۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  9. "No, I don't belong in the kitchen: Saheefa Jabbar Khattak" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-12۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  10. "Pakistani model Saheefa Khattak bashed for her new hairstyle" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-12۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  11. ^ ا ب Sarfaraz، Iqra۔ "Saheefa Jabbar Khattak" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-25۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  12. NewsBytes۔ "Saheefa Jabbar Khattak on her TV debut, Teri Meri Kahani" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-12۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  13. Haq، Irfan Ul۔ "Saheefa Jabbar Khattak is gearing up for her drama debut" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-15۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  14. Haq، Irfan Ul۔ "Saheefa Jabbar talks about why new drama 'Beti' is close to her heart" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-15۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  15. Shirazi، Maria۔ "Saheefa Jabbar to play Saboor Aly's mother in her next, Daag" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-04-01۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  16. "Saheefa Jabbar Khattak's wedding outfit is on display and here is why". Daily Pakistan Global. Retrieved 2019-01-12.
  17. "Saheefa Jabbar Khattak: Breaking stereotypes | Pakistan Today"۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-25۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  18. Haq، Irfan Ul۔ "5 questions with (then) bride-to-be Saheefa Jabbar" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-17۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  19. "Style anatomy: Saheefa Jabbar Khattak" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-01-12۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  20. Staff، Images۔ "Who won big at Lux Style Awards 2018?" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-17۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  21. "Winners list of QMobile Hum Style Awards 2017" (in انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-17۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)