صدر الدین عینی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(صدرالدین عینی سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
صدر الدین عینی
1958 CPA 2177.jpg 

معلومات شخصیت
پیدائش 15 اپریل 1878[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
بخارا[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 15 جولا‎ئی 1954 (76 سال)[2][1][3][4]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
دوشنبہ[1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Russia.svg سلطنت روس
Flag of the Soviet Union (1922–1923).svg سوویت اتحاد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ شاعر[1]،  وصحافی[1]،  ومؤرخ[1]،  ومصنف[1]،  ومعلم[1]،  وفرہنگ نویس[1]،  وادبی تنقید نگار[1]،  ونثر،  وسیاست دان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان تاجک زبان[1]،  وازبک زبان[1]،  وفارسی[5][1]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
SU Order of Lenin ribbon.svg آرڈر آف لینن  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر
P literature.svg باب ادب

صدرالدین عینی (تاجک زبان:Садриддин Айнӣ) (پیدائش: 27 اپریل 1878ء - وفات: 15 جولائی 1954ء) تاجکستان کے قومی شاعر، ناول نگار اور دانشور ہیں۔

حالات زندگی[ترمیم]

صدرالدین عینی مزدور خاندان میں 27 اپریل 1878ء کو امارت بخارا، روسی سلطنت میں پیدا ہوئے۔[6] ابتدائی تعلیم کے لیے اپنے بھائی کے پاس بخارا چلے گئے۔ 1934ء میں روسی مصنفین کی کانگرس میں تاجکستان کی نمائندگی کی۔ انہوں نے تاجکستان اور ازبکستان میں روسی انقلاب کے لیے راہ ہموار کی۔

اعزازات[ترمیم]

وفات[ترمیم]

صدرالدین عینی 76 سال کی عمر میں 15 جولائی 1954ء کو دوشنبہ، تاجکستان، سوویت یونین میں وفات پا گئے۔[6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ٹ ث مصنف: Paul de Roux — عنوان : Nouveau Dictionnaire des œuvres de tous les temps et tous les pays — اشاعت دوم — جلد: 1 — صفحہ: 29 — ناشر: Éditions Robert Laffont — ISBN 978-2-221-06888-5 نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ؛ نام "02c66e4fb34bcd578ed71af531c8a20eeddc1c46" مختلف مواد کے ساتھ کئی بار استعمال ہوا ہے۔ نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ؛ نام "02c66e4fb34bcd578ed71af531c8a20eeddc1c46" مختلف مواد کے ساتھ کئی بار استعمال ہوا ہے۔ نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ؛ نام "02c66e4fb34bcd578ed71af531c8a20eeddc1c46" مختلف مواد کے ساتھ کئی بار استعمال ہوا ہے۔ نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ؛ نام "02c66e4fb34bcd578ed71af531c8a20eeddc1c46" مختلف مواد کے ساتھ کئی بار استعمال ہوا ہے۔
  2. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15078555w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  3. ایس این اے سی آرک آئی ڈی: https://snaccooperative.org/ark:/99166/w60b23gj — بنام: Sadriddin Ayni — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  4. Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/aini-sadriddin — بنام: Sadriddin Aini
  5. http://data.bnf.fr/ark:/12148/cb15078555w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ
  6. ^ ا ب صدرالدین عینی، دائرۃالمعارف ایرانیکا آن لائن