صدر افغانستان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صدر اسلامی جمہوریہ افغانستان
Standard of the President of Afghanistan.svg
Afghan President Ashraf Ghani (15760690129).jpg
موجودہ
اشرف غنی احمدزئی

29 ستمبر 2014 سے
رہائش ایوان صدر ، کابل، افغانستان
تقرر کُننِدہ براہ راست عوامی ووٹ
مدت عہدہ پانچ سال
تاسیس کنندہ محمد داؤد خان
تشکیل جولائی 17, 1973 (پہلا جمہوریت)
ویب سائٹ دفترِ صدر

صدر افغانستان (پشتو: افغان ولسمشر) اسلامی جمہوریہ افغانستان کی ریاست کا سربراہ ہوتا ہے۔ آئینِ افغانستان نے اکثر اہم اور بڑے اختیارات صدر کو دیے ہیں چاہے عامل (ایکزیکٹیو) ہو یا عسکری ہو۔ افغانستان میں صدر پانچ سال کے لیے براہ راست عوام کے ووٹ سے منتخب کیا جاتا ہے۔

حالیہ انتخابات[ترمیم]

امیدوار نامزد کرنے والا جماعت پہلا مرحلہ دوسرا مرحلہ (حتمی مرحلہ)
ووٹ % ووٹ %
اشرف غنی احمدزئی آزاد 2,084,547 31.56 4,485,888 56.44
عبداللہ عبداللہ قومی اتحاد افغانستان 2,972,141 45.00 3,461,639 43.56
زلمے رسول آزاد 750,997 11.37
عبدالرب رسول سیاف تنظیم دعوت اسلامی افغانستان 465,207 7.04
قطب الدین ہلال آزاد 181,827 2.75
گل آغا شیرزئی آزاد 103,636 1.57
محمد داؤد سلطانزئی آزاد 30,685 0.46
ہدایت امین ارسالہ آزاد 15,506 0.23
غیر مصدقہ/خالی ووٹ
کُل 6,604,546 100 7,947,527 100
رجسٹرڈ ووٹ/ٹرن آوٹ
Source: IEC IEC