صدر الاسلام
Appearance
آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صدر الاسلام ایک اصطلاح ہے جو بطور لقب استعمال ہوتی ہے
- یہ اصطلاح حنفیہ کے نزدیک دو شخصیات کے لیے استعمال ہوتی ہے
- اس کا پہلااطلاق الجامع الکبیر اور الجامع الصغيرکے شارح ابو الیسر بزدوی 483ھ
- اوردوسرا مجد الدین عبد اللہ بن محمود موصلی پر ہوتا ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ موسوعہ فقہیہ ،جلد3 صفحہ 482، وزارت اوقاف کویت، اسلامک فقہ اکیڈمی انڈیا
ماتریدی علماء |
| |||||||||||||||||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
الہیات کی کتابیں | ||||||||||||||||||||||||||
مزید دیکھیں | ||||||||||||||||||||||||||
ماتریدی سے متعلق سانچے
|