فہرست وزرائے اعظم ریاست حیدرآباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(صدر المہام حیدرآباد سے رجوع مکرر)

ریاست حیدرآباد میں صدر المہام کا منصب وزیر اعظم کے برابر تھا اور ریاست کی مجلس عاملہ کا متقدم وزیر بھی ہوا کرتا تھا۔ ریاست حیدرآباد کے نامور صدر المہام کی فہرست درج ذیل ہے۔

  • Muhammad Iwaz Khan (1724–1730)
  • انوار اللہ خان (1730–1742)
  • خدا بندہ خان (1742–1748)
  • شاہنواز خان (بار اول) (1748–1750)
  • راجا رگھوناتھ داس (1750–1752)
  • سید لشکر خان رکن الدولہ (1752–1755)
  • شاہنواز خان (بار دوم) (1755–1758)
  • بسالت جنگ (1758–1761)
  • ویتھال سندر (1761–1765)
  • موسی خان نواب رکن الولہ (1765–1775)
  • وقار الدولہ (1775–1781) + شمس الملک ( 1778)
  • غلام سعید خان Aristu جاہ (1781 – 9 مئی 1804) - (Mahratta hostage 1795–97)
  • میر عالم (بار اول) (1795–1797) (قائم مقام)
  • راجا راجندر (1804)
  • میر عالم (بار دوم) (1804–1808)
  • منیر الملک (1808–1832) مع مہاراجہ چندولال (1808 – 6 ستمبر 1843)
  • رام بخش (بار اول) (1843–1846)
  • سراج الملک (بار اول) (1846–1848)
  • امجد الملک (نومبر 1848 – دسمبر 1848)
  • شمس امرا (دسمبر 1848 – مئی 1849)
  • رام بخش (بار دوم) (ستمبر 1849 – اپریل 1851)
  • گنیش راؤ (اپریل 1851 – June 1851)
  • سراج الملک (بار دوم) (1851 – مئی 1853)
  • میر تراب علی خان، سالارجنگ اول (مئی 1853 – 8 فروری 1883)
  • میر لئیق علی خان، سالارجنگ دوم (فروری 1883 – اپریل 1887)
  • بشیر الدولہ عثمان جاہ (1887–1893)
  • نواب سر وقار الامرا (1893–1901)
نام تصویر قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا مدت[1]
مہاراجہ سر کشن پرشاد
(بار اول)
1901 11 جولائی 1912 1
نواب میر یوسف علی خان، سالارجنگ سوم جولائی 1912 نومبر 1914 1
براہ راست حکمرانی از نظام نواب میر عثمان علی خان نومبر 1914 1919
سر سید علی امام اگست 1919 5 ستمبر 1922 1
نواب سر فریدون الملک بہادر 5 ستمبر 1922 1 اپریل 1924 1
ولی الدولہ بہادر 1 اپریل 1924 25 نومبر 1926 1
مہاراجہ سر کشن پرشاد
(بار دوم)
25 نومبر 1926 18 مارچ 1937 1
سر اکبر حیدری 18 مارچ 1937 ستمبر 1941 1
نواب سر محمد احمد سعید خان چھتاری
(بار اول)
ستمبر 1941 اگست 1946 1
سر مرزا محمد اسماعیل اگست 1946 مئی 1947 1
نواب سر محمد احمد سعید خان چھتاری
(بار دوم)
مئی 1947 29 اکتوبر 1947 1
نواب مہدی یار جنگ
(قائم مقام)
1 نومبر 1947 28 نومبر 1947 1
میر لائق علی
(عبوری)
29 نومبر 1947 19 ستمبر 1948 1

حوالہ جات[ترمیم]

  1. The ordinal number of the term being served by the person specified in the row in the corresponding period