صدر اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صدر اول یا صدر الاول - کا اطلاق عموما قرون اولیٰ والوں کے لیے ہوتا ہے۔
بحر الرائق کے مطابق اس میں صحابہ ،تابعین اور تبع تابعین کا زمانہ شامل ہے جبکہ هدایہ کے مطابق صدر اول سے مراد صحابہ اور تابعین کا زمانہ ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. مصطلحات الألقاب عند فقہا المذاہب الأربعہ۔ عبد الحق حميش،ناشر الشريعہ والدراسات الإسلامیہ الكويت