صدر ایتھوپیا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صدر وفاقی جمہوری جمہوریہ ایتھوپیا
President of the Federal Democratic Republic of Ethiopia
Emblem of Ethiopia.svg
نشان
Sahlework Zewde.jpg
موجودہ
سہالے ورک زیوڈے

25 اکتوبر 2018ء سے
رہائش قومی محل، ادیس ابابا
نامزد کُننِدہ عوامی ایوان نمائندگان
مدت عہدہ 6 سال
قیام بذریعہ آئین
تشکیل 10 ستمبر 1987
اولین حامل منگستو ہيلا مريام

صدر ایتھوپیا (President of Ethiopia) رسمی طور پر صدر وفاقی جمہوریہ ایتھوپیا (President of the Federal Republic of Ethiopia) ایتھوپیا کی ریاست کا رسمی سربراہ ہے۔ صدر ایتھوپیا نیشنل ڈیفنس فورس کا کمانڈر اعلیٰ بھی ہوتا ہے۔