صدر ترکی
Jump to navigation
Jump to search
صدر جمہوریہ ترکی | |
---|---|
![]() صدارتی پرچم | |
![]() صدارتی مہر | |
رہائش | صدارتی محل، انقرہ |
مدت عہدہ | پانچ سال، ایک بار قابل تجدید |
تاسیس کنندہ | مصطفٰی کمال اتاترک |
تشکیل | اکتوبر 29، 1923 |
ویب سائٹ | http://www.tccb.gov.tr/pages/ |
![]() |
سلسلہ مضامین سیاست و حکومت ترکی |
صدر ترکی (President of Turkey) (ترکی: Cumhurbaşkanı) جمہوریہ ترکی کی ریاست کا سربراہ۔ ایوان صدر عام طور پر رسمی دفتر ہے لیکن کچھ اہم کام بھی ہیں۔ موجودہ صدر ترکی عبداللہ گل ہیں جو 28 اگست 2007ء سے ترکی کے گیارہوں صدر ہیں۔ 28 2014 سے 12ویں صدر رجب طیب اردوغان بن جاہیں گئے۔