صدر عالم گوہر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

صدر عالم گوہر ایک بھارتی ادیب، شاعر، محقق اور مترجم ہیں۔ وہ صحافی بھی ہیں۔ انہوں نے اردو دنیا، دہلی ماہنامہ میں فلموں سے متعلق مشہور ہستیوں کے انٹرویوز لیے ہیں۔ اردو دنیا میں بہت سارے انٹرویوز صدر عالم گوہر کے ہیں، جن میں اہم ہیں موسیقار خیام سے ایک ملاقات، موسیقار لکشمی کانت پیارے لال کے پیارے لال سے ایک ملاقات، موسیقار روی سے ایک ملاقات۔ ان کی کتاب، گونوجھا کے قصے، کو ایوارڈ نوازا جا چکا ہے۔ ان کو ساہتیہ اکادمی ترجمہ ایوارڈ سے بھی نوازا جا چکا ہے۔[1] ان کی اب تک تقریباً ایک درجن کتابیں منظر عام پر آچکی ہیں۔ ==تصانیف==کتابیں۔چاندنی خیالوں کی کی شعری مجموعہ،پتھروں کے شہر میں میں شعری مجموعہ ہندی ہندی رسم الخط میں،ہیئرایل جکاں کچھو،شعری مجموعہ میتھلی زبان میں میں۔

  • بھینس اور کمبل کا بٹوارہ

حوالہ جات[ترمیم]