صدر متحدہ عرب امارات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صدر متحدہ عرب امارات
بادشاہت
Emblem of the United Arab Emirates.svg
متحدہ عرب امارات کا قومی نشان
Khalifa Bin Zayed Al Nahyan-CROPPED.jpg
موجودہ:
خلیفہ بن زاید آل نہیان
3 نومبر 2004

انداز: ہز ایکسی لینسی منصب شاہی
ظاہری وارث: محمد بن زاید آل نہیان
پہلا بادشاہ / شہنشاہ: زاید بن سلطان آل نہیان
قیام: 2 دسمبر 1971

ویب سائٹ: سرکاری ویب سائٹ

صدر متحدہ عرب امارات (President of the United Arab Emirates) متحدہ عرب امارات کی ریاست کا سربراہ ہے۔ صدر متحدہ عرب امارات کی مسلح افواج کا سپریم کمانڈر، چیئرمین سپریم کونسل اور سپریم پٹرولیم کونسل ہے۔

امتیاری نشان[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]