صدف شمس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صدف شمس
ذاتی معلومات
پیدائش (1998-12-13) 13 دسمبر 1998 (عمر 25 برس)
لاہور، پنجاب، پاکستان
بلے بازیدائیں ہاتھ کی بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کی فاسٹ میڈیم گیند باز
حیثیتبلے باز
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ایک روزہ (کیپ 86)4 نومبر 2022  بمقابلہ  آئرلینڈ
آخری ایک روزہ21 جنوری 2023  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ٹی20 (کیپ 51)24 جنوری 2023  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹی2021 فروری 2023  بمقابلہ  انگلینڈ
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
2017لاہور
2018/19ہائر ایجوکیشن کمیشن
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی
میچ 4 1
رنز بنائے 105 0
بیٹنگ اوسط 35.00 0.00
100s/50s 0/1 0/0
ٹاپ اسکور 72 0
کیچ/سٹمپ 2/– 0/–
ماخذ: کرک انفو، 21 فروری 2023ء

صدف شمس (پیدائش 13 دسمبر 1998ء) ایک پاکستانی خاتون کرکٹ کھلاڑی ہے جو دائیں ہاتھ کی بلے باز کے طور پر کھیلتی ہے۔ [1]

مئی 2022ء میں، انھیں سری لنکا کے دورہ پاکستان کے لیے خواتین ایک روزہ بین الاقوامی دستے میں شامل کیا گیا۔ [2] [3] ستمبر 2022ء میں، انھیں ایشیا کپ کے لیے پاکستان کی ٹیم کا حصہ بنایا گیا۔ [4] [5]

شمس نے 4 نومبر 2022ء کو قذافی اسٹیڈیم ، لاہور میں آئرلینڈ کے خلاف خواتین ایک روزہ بین الاقوامی میں ڈیبیو کیا۔ [6] اس نے اپنا خواتین ٹوئنٹی20 بین الاقوامی ڈیبیو 24 جنوری 2023ء کو نارتھ سڈنی اوول ، سڈنی میں آسٹریلیا کے خلاف کیا۔ [7]

جنوری 2023ء میں، شمس کو 2023ء کے آئی سی سی خواتین ٹی 20 عالمی کپ کے لیے پاکستان کے دستے میں شامل کیا گیا۔ انھوں نے ڈیانا بیگ کی جگہ لی، جنہیں انگلی میں فریکچر ہونے کی وجہ سے ٹیم سے باہر کر دیا گیا تھا۔ [8] [9]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Sadaf Shamas"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2023 
  2. "Two uncapped players included in T20I squad for Sri Lanka series"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2022 
  3. "Gull Feroza, Tuba Hassan and Sadaf Shamas earn call-ups to Pakistan squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 مئی 2022 
  4. "Uncapped all-rounder named in Pakistan squad for Women's T20 Asia Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2022 
  5. "Pakistan recall Nawaz, Ameen for Women's T20 Asia Cup"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 ستمبر 2022 
  6. "1st ODI, Lahore, November 04, 2022, Ireland Women tour of Pakistan"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2023 
  7. "1st T20I, Sydney, January 24, 2023, Pakistan Women tour of Australia"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2023 
  8. "Diana Baig of Pakistan ruled out of T20 World Cup with fractured finger"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2023 
  9. "Pakistan suffer injury blow ahead of Women's T20 World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 فروری 2023