مندرجات کا رخ کریں

صدور آزاد کشمیر

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

پاکستانی ریاست آزاد کشمیر 24 اکتوبر 1947ء کو معرض وجود میں آئی۔ اس ریاست میں مندرجہ ذیل شخصیات بطور صدر آزاد کشمیر اپنی خدمات سر انجام دے چکے ہیں۔[1][2]

موجودہ صدر

[ترمیم]
نام سردار محمد مسعود خان قلمدان سنبھالا25 اگست 2016 قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت مسلم لیگ
سردار محمد مسعود خان 25 اگست 2016 تا حال مسلم لیگ

فہرست صدور

[ترمیم]
# نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا سیاسی جماعت
1 سردار محمد ابراہیم خان 24 اکتوبر 1947 12 مئی 1950 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
2 کیپٹن سید علی احمد شاہ 30 مئی 1950 2 دسمبر 1951 عسکریہ
3 میر واعظ محمد یوسف شاہ 2 دسمبر 1951 18 مئی 1952 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
4 راجہ محمد حیدر خان (عبوری) 18 مئی 1952 21 جون 1952 -
5 کرنل شیر احمد خان 21 جون 1952 30 مئی 1956 عسکریہ
6 میرواعظ محمد یوسف شاہ 30 مئی 1956 8 ستمبر 1956 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
7 سردار محمد عبدالقیوم خان 8 ستمبر 1956 13 اپریل 1957 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
8 سردار محمد ابراہیم خان 13 اپریل 1957 30 اپریل 1959 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
9 خورشید حسن خورشید 1 مئی 1959 7 اگست 1964 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
10 عبد الحمید خان 7 اگست 1964 7 اکتوبر 1969 -
11 بریگیڈئیر عبد الرحمٰن خان (عبوری) 7 اکتوبر 1969 30 اکتوبر 1970 عسکریہ
12 سردار محمد عبد القیوم خان 30 اکتوبر 1970 16 اپریل 1975 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
13 شیخ منظر مسعود (عبوری) 16 اپریل 1975 5 جون 1975 -
14 سردار محمد ابراہیم خان 5 جون 1975 30 اکتوبر 1978 آزاد مسلم کانفرنس
15 بریگیڈئیر محمدحیات خان 30 اکتوبر 1978 1 فروری 1983 عسکریہ
16 میجر جنرل عبد الرحمٰن خان 1 فروری 1983 1 اکتوبر 1985 عسکریہ
17 سردار محمد عبد القیوم خان 1 اکتوبر 1985 20 جولائی 1991 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
18 صاحبزادہ اسحٰق ظفر (نگران) 20 جولائی 1991 29 جولائی 1991 پاکستان پیپلز پارٹی
19 عبد الرشید عباسی (عبوری) 29 جولائی 1991 12 اگست 1991 -
20 سردار سکندر حیات خان 12 اگست 1991 12 مئی 1996 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
21 عبد الرشید عباسی (عبوری) 12 مئی 1996 25 اگست 1996 -
22 سردار محمد ابراہیم خان 25 اگست 1996 25 اگست 2001 جموں کشمیر پیپلز پارٹی
23 سردار محمد انور خان 25 اگست 2001 25 اگست 2006 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
24 راجہ محمد ذوالقرنین خان 25 اگست 2006 25 اگست 2011 آل جموں و کشمیر مسلم کانفرنس
25 سردار محمد یعقوب خان 25 اگست 2011 25 اگست 2016 پاکستان پیپلز پارٹی
26 سردار محمد مسعود خان 25 اگست 2016 تا حال مسلم لیگ

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ورلڈ سٹیٹسمین: آزاد کشمیر
  2. "حکومت آزاد کشمیر کا موقع"۔ 05 اپریل 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 نومبر 2012