صدہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

[[کرم ایجنسی کے تین تحصیلوں میں سے ایک تحصیل ہے۔ یہ کرم ایجنسی کے دار الحکومت پارہ چنار سے 34 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے یہ لوئر اور سنٹرل کرم ایجنسی کیلے ایک تجارتی مرکز کے ساتھ ساتھ تعلیمی مرکز بهی ہے پارہ چنار کے بعد یہ کرم ایجنسی کا دوسرا بڑا شہر ہے اکثریت اورکزئی اور بنگش قبیلے کے ہیں اس کے علاوہ پراچہ، پارہ چمکنی، قبائل بهی آباد ہیں زیادہ تر لوگ زراعت سے منسلک ہیں بڑے فصلوں میں گندم، چاول اور مکئی ہیں موسم نیم مرطوب ہے تاریخی لحاظ سے بھی زیادہ اہم ہے افغانستان میں سویت یونین کے خلاف جنگ سے آئے ہوئے اہم لیڈروں میں سے ایک استاد عبد الرب صیاف نے صدہ کو اپنا مرکز بنایا تها یہاں پر مجاہدین کیلے تربیتی کیمپ قائم کیا تھا اور یہاں سے روسی افواج کے خلاف جنگی کارروائیاں کیا کرتے تھے