صدیق خان (امپائر)
Appearance
ذاتی معلومات | |
---|---|
پیدائش | 2 مارچ 1947 دہلی، بھارت |
وفات | 21 اکتوبر 2007 لاہور، پاکستان | (عمر 60 سال)
امپائرنگ معلومات | |
ایک روزہ امپائر | 5 (1990–1995) |
ماخذ: کرک انفو، 25 مئی 2014ء |
صدیق خان (پیدائش: 2 مارچ 1947ء)|(انتقال: 21 اکتوبر 2007ء) ایک پاکستانی کرکٹ امپائر تھے۔ انھوں نے 1990ء اور 1995ء کے درمیان 5ایک روزہ بین الاقوامی کھیلوں میں حصہ لیا۔ [1]
انتقال
[ترمیم]ان کا انتقال 21 اکتوبر 2007ء کو لاہور، پاکستان میں 60 سال کی عمر میں ہوا۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Siddiq Khan"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-25