مندرجات کا رخ کریں

صرفیہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صرفیہ یا مارفیم لفظ کی سب سے چھوٹی اکائی ہے جو معنی رکھتی ہے۔ مثلا کتاب اردو میں ایک مارفیم ہے اس سے کئی مزید لفظ بنتے ہیں جیسے کتابیں، کتابوں وغیرہ۔ کتاب آزاد مارفیم ہے کیونکہ یہ جدگانہ معنی رکھتا ہے جبکہ کتابیں، کتابوں میں ایں اور اوں پابند مارفیم ہیں کیونکہ ایں اور اوں کا کوئی جدگانہ معنی نہیں ہے۔

مزید دیکھیے

[ترمیم]