مندرجات کا رخ کریں

صفحۂ اول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

منتخب مضمون

کربلا میں مزار حسین ابن علی

واقعہ کربلا، جس میں محمد بن عبد اللہ کے نواسے حسین ابن علی اور ان کے رشتہ داروں اور غلاموں کو 10 محرم، 61ھ میں عراق کے شہر کربلا میں بے دردی سے شہید کیا گيا۔ اس واقعہ نے آنے والی صدیوں میں مسلمانوں پر دور رس اثرات مرتب کیے۔ جو ہنوز جاری ہیں۔ واقعہ کربلا کے پس منظر، عوامل اور تفصیلات میں تاریخی بنیادوں پر اہل سنت و جماعت اور اہل تشیع کے درمیان کئی باتوں میں اختلاف پایا جاتا ہے۔ اس بات پر سبھی متفق ہیں کہ یہ واقعہ 10 محرم 61ھ کو کربلا میں پیش آیا، اور اس میں حسین ابن علی اور ان کے اصحاب کو قتل کیا گیا۔ اس مضمون میں واقعہ کربلا کے اعداد و شمار بیان کیے گئے ہیں۔

خبروں میں

ایران میں صدارتی انتخابات 2024ء
مسعود پزشکیان

کیا آپ جانتے ہیں؟

ظہیر الدین محمد بابر
ظہیر الدین محمد بابر

 • …کہ مغل بادشاہ ظہیر الدین محمد بابر (تصویر میں) ایک مصنف بھی تھا جس نے تزک بابری لکھی؟
 • …کہ پاکستان کی ایدھی فاؤنڈیشن دنیا کی سب سے بڑی رضاکارانہ ایمبولینس سروس چلاتی ہے؟
 • …کہ نیلی وہیل دنیا کا سب سے بڑا جانور ہے اس کا وزن 190 ٹن کے قریب ہوتا ہے؟
 • … کہ 1896ء میں فرانس کے فلپ گرینیر ملک کی تاریخ میں فرانسیسی قومی اسمبلی میں داخل ہونے والے پہلے مسلمان بن گئے؟
 • …کہ اے۔کے 47 دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی رائفل ہے۔ اور اسے اب تک 75 سے زائد جنگوں ميں استعمال کیا جا چکا ہے؟


اقتباس

انگریزی سے نابلد اور اردو پڑھنے اور سمجھنے والوں کے لیے جدید معلومات کا حصول ممکن بنائیے!

آج کا لفظ

11
صرف، ہی اور فقط کا استعمال
مثال: صرف نئی تعلیم ہی سماجی شعور پیدا کر سکتی ہے
لیکن درست جملہ یوں ہو گا: صرف نئی تعلیم سماجی شعور پیدا کر سکتی ہے
اس لیے کہ: صرف اور ہی ایسے لفظ ہیں جو ایک ہی مفہوم کو ادا کرتے ہیں، چنانچہ اگر مذکورہ غلط جملے میں ہی نکال دیا جاتا: صرف نئی تعلیم سماجی شعور پیدا کر سکتی ہے، تب بھی بات مکمل ہو جاتی اور تکرار کا عیب پیدا نہ ہوتا۔
نیز فقط اور ہی ایک ہی مفہوم کو ادا کرتے ہیں، جس طرح صرف اور ہی کو ایک ساتھ نہیں لا سکتے اسی طرح فقط اور ہی کو ایک ساتھ نہیں لانا چاہیے۔ (حوالہ: رشید حسن خان، انشا اور تلفظ، صفحہ31، الفتح پبلی کیشنز، 2010ء راولپنڈی، پاکستان)


کیا آپ بھی لکھنا چاہتے ہیں؟

اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 207,893 مضامین موجود ہیں، اگر آپ بھی کسی موضوع پر مضمون لکھنا چاہتے ہیں تو پہلے اس صفحۂ تلاش پر جا کر عنوان لکھیے اور تلاش کرنے کی کوشش کریں، ممکن ہے آپ کا مطلوبہ مضمون پہلے سے موجود ہو۔ اگر مضمون موجود نہ ہو تو ذیل کے خانہ میں وہ عنوان درج کریں اور نیا مضمون تحریر کریں۔


منتخب فہرست

ائمہ اثنا عشریہ یا بارہ امام شیعہ، علوی اور اہل سنت کے نزدیک پیغمبر اسلام محمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم کے سیاسی اور روحانی جانشین ہیں۔ بارہ امامی الہیات کے مطابق یہ بارہ امام بنی نوع انسان کے لیے ناصرف مثالی، عدل و انصاف کے ساتھ حکومت کرنے کا حق و اہلیت رکھتے ہیں بل کہ یہ شریعت اور قرآن کی بھی اکمل تاویل کر سکتے ہیں۔ نبی اور ان ائمہ کی سنت کی پیروی ان کے پیروکاروں کو ضرور کرنی چاہیے تاکہ وہ غلطیوں اور گناہوں سے بچ سکیں، امام ہونے کے لیے ضروری ہے کہ وہ معصوم اور خطا سے پاک ہوں اور ان کی پیغمبر اسلام سے جانشینی گذشتہ امام کی نص (وصیت) سے ثابت ہو۔

آج کے دن

آج: ہفتہ، 13 جولا‎ئی 2024 عیسوی بمطابق 5 محرم 1446 ہجری (م ع و)

واقعات
ولادت
وفات

ویکیپیڈیا کا حصہ بنیں!

ویکیپیڈیا ایک آزاد اور کثیر لسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری سنہ 2004ء میں عمل میں آیا۔ اس وقت اردو ویکیپیڈیا میں 207,893 مضامین موجود ہیں۔

منتخب تصویر

دریائے ٹیمز انگلستان کا ایک دریا ہے جس کے کنارے درالحکومت لندن آباد ہے۔

ویکیپیڈیا کے شعبہ جات

  • چوپال – وسائل، لنکس، دیگر کاموں اور اعلانات وغیرہ کے لیے ایڈیٹرز کا مرکزی پورٹل
  • دیوان عام – پالیسیوں اور تکنیکی مسائل سمیت ویکیپیڈیا کے بارے میں تبادلہ خیال کے لئے فورم
  • ویکیپیڈیا سائٹ خبریں –ویکیپیڈیا اور وسیع تر ویکیمیڈیا تحریک کے بارے میں خبروں کے ذرائع
  • چائے خانہ – ویکیپیڈیا کے استعمال یا ترمیم کے بارے میں بنیادی سوالات پوچھیں
  • معاونت میز – ویکیپیڈیا کے استعمال یا ترمیم کے بارے میں سوالات پوچھیں
  • حوالہ میز – انسائیکلوپیڈیا کے موضوعات کے بارے میں تحقیقی سوالات پوچھیں
  • مواد پورٹل – انسائیکلوپیڈیا کو سمجھنے کا ایک انوکھا طریقہ

ویکیپیڈیا کے ساتھی منصوبے

دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کو موسسۃ الویکیمیڈیا کے تحت چلایا جاتا ہے، جس کے زیر انتظام متعدد دیگر کثیر اللسانی اور آزاد منصوبے بھی روبہ عمل ہیں:


ویکیپیڈیا دیگر زبانوں میں




ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹس پر شامل ہوں: اور

ویکیپیڈیا صحت ومعتبریت کی کوئی ضمانت فراہم نہیں کرتا۔
ویکیمیڈیا فاؤنڈیشن ویکیپیڈیا پر موجود مواد کی صحت کا ذمہ دار نہیں ہے۔ ہر ترمیم کنندہ خود اپنی ترمیم کا ذمہ دار ہے۔
ہم سے رابطہ کریں مدد کی ضرورت ہے؟ ہم سے رابطہ کریں!