ویب صفحہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(صفحۂ جال سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search

ویب صفحہ سے مراد ورلڈ وائڈ ویب (World Wide Web) پر موجود معلومات کا ایک ذخیرہ ہے جسے ورلڈ وائڈ ویب کے کسی خاص پتہ (internet address) کے ذریعے دیکھا جا سکے۔ یہ ویب سائٹ (website) کا ایک حصہ ہو سکتا ہے یعنی ایک ویب سائٹ پر بے شمار ویب صفحات موجود ہوتے ہیں۔