صفدرآباد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صفدرآباد شہر
تحصیل
صفدرآباد نہر
ملک پاکستان
پاکستان کی انتظامی تقسیم پنجاب، پاکستان
موجودہ ضلع ضلع شیخوپورہ
سابقہ ضلع ننکانہ صاحب
پایہ تخت صفدرآباد
ٹاؤن 1
حکومت
 • اسسٹنٹ کمشنر/ایڈمنسٹریٹر محترمہ ملیحہ لودھی
 • ناظم نائب ناظم
  19000
منطقۂ وقت پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)
 • گرما (گرمائی وقت) پاکستان کا معیاری وقت (UTC+5)

صفدرآباد[ترمیم]

صفدرآباد (انگریزی: Safdarabad) پاکستان کا ایک رہائشی علاقہ جو پنجاب، پاکستان میں واقع ہے۔ پاکستان کے صوبہ پنجاب میں ضلع شیخوپورہ کی تحصیل ہے۔ صفدرآباد شہر تحصیل کا صدر مقام ہے۔ یہ شہر لاہور سے 95 کلومیٹر کے فاصلے پر آباد ہے۔ اس کی آبادی بیس ہزار کے لگ بھگ ہے۔

تاریخ[ترمیم]

صفدرآباد کا پرانہ نام منڈی ڈھاباں سنگھ ہے۔ اب بھی یہ اسی نام سے مشہور ہے۔ بعد میں اس کا نام پنجاب صوبائی اسمبلی کے سامنے قتل ہونیوالے ڈوگرگروپ کے سابقہ MPA سردار صفدرالحق ڈوگر کے نام پہ صفدرآباد رکھ دیا گیا۔[1]

ریلوے اسٹیشن[ترمیم]

شہر میں موجود ریلوے اسٹیشن اسے لاہور، فیصل آباد، کوئٹہ اور سرگودھا سے ملاتا ہے۔

تعلیمی ادارے[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Safdarabad"۔