صفدر حسین سید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صحافی

"بچوں کا اخبار" کوئٹہ کے مالک ایڈیٹر جناب صفدر حسین سید جنھوں کے بلوچستان میں بچوں کے ادب کے لیے بہت کام کیا یہاں تک کہ یونسیف کے تعاون سے بچوں کے اخبار کو میگزین سائز میں فور کلر شائع کرایا، ان کی صحافت میں گراں قدر خدمات ہیں وہ کالم نگار اور ریڈیو پاکستان سے بھی منسلک رہے اس کے علاوہ آج کل ان کی زیر طبع کتاب یادوں کے دریچے سے اقتباسات سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کر رہے تھے

27 ستمبر 2020ء کو کراچی میں بجلی کا شارٹ لگنے سے وفات پاگئے،

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات