صفر
ظاہری ہیئت
| صفر | |
|---|---|
Medina, the city to which Muhammad migrated from Mecca (see ہجرت مدینہ) | |
| تقویم | اسلامی تقویم |
| مہینے کا نمبر | 2 |
| دنوں کی تعداد | 29 or 30 (depends on actual observation of the moon's crescent) |
| اہم ایام | ہجرت مدینہ |
صفر اسلامی تقویم کا دوسرا مہینہ ہے۔ اسے صفر المظفر بھی کہا جاتا ہے۔
ولادت
[ترمیم]وفات
[ترمیم]- 50 ھ- 7 صفر کو نواسہ رسول ﷺ , سیدنا امام حسن کا وصال ہوا۔
- 101ھ- 2 صفر شہادت حضرت زید بن علی
- 24 صفر بروایت شہادت بی بی زینب سلام اللہ علیہا
- 25 صفر بروایت شہادت بی بی فضہ
تعطیلات و تہوار
[ترمیم]