صفر مراد نیازاف

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صفر مراد نیازاف
(ترکمانی میں: Saparmyrat Ataýewiç Nyýazow خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقامی زبان میں نام (P1559) ویکی ڈیٹا پر
Saparmurat Niyazov in 2002.jpg 

مناصب
Flag of the President of Turkmenistan.svg صدر ترکمانستان   خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں منصب (P39) ویکی ڈیٹا پر
دفتر میں
2 نومبر 1990  – 21 دسمبر 2006 
معلومات شخصیت
پیدائش 19 فروری 1940[1][2][3][4][5]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
قپچاق[6][7][8]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات 21 دسمبر 2006 (66 سال)[9][1][10][11][4][5][12]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
اشک آباد[13][4][14]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
وجۂ وفات دل کا دورہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وجۂ وفات (P509) ویکی ڈیٹا پر
مدفن قپچاق  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام دفن (P119) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of the Soviet Union (1922–1923).svg سوویت اتحاد
Flag of Turkmenistan.svg ترکمانستان[15][16][17]  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
جماعت اشتمالی جماعت سوویت اتحاد  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں سیاسی جماعت کی رکنیت (P102) ویکی ڈیٹا پر
زوجہ موزہ نیازف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شریک حیات (P26) ویکی ڈیٹا پر
اولاد مراد نیازف  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں اولاد (P40) ویکی ڈیٹا پر
والدہ قربان‌سلطان اجہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں والدہ (P25) ویکی ڈیٹا پر
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان[18][19][20]،  آپ بیتی نگار  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
پیشہ ورانہ زبان ترکمن زبان،  روسی زبان  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں زبانیں (P1412) ویکی ڈیٹا پر
کارہائے نمایاں روح نامہ،  ترکمانستان کا قومی ترانہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کارہائے نمایاں (P800) ویکی ڈیٹا پر
اعزازات
ترکمانستان کا ہیرو
ترکمانستان کا ہیرو
ترکمانستان کا ہیرو
ترکمانستان کا ہیرو
ترکمانستان کا ہیرو  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں وصول کردہ اعزازات (P166) ویکی ڈیٹا پر

ابتدائی زندگی[ترمیم]

ترکمانستان کے سابق صدر۔ صفرمراد نیازاف بچپن میں ہی یتیم ہو گئے۔ اُن کے والد دوسری جنگ عظیم میں اور اُن کی والدہ سن اُنیس سو اڑتالیس میں ترکمانستان کے دارلحکومت میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں ہلاک ہو گئیں۔

سیاسی زندگی[ترمیم]

انہوں نے نوجوانی میں ہی کیمونسٹ پارٹی میں بہت تیزی سے ترقی کی اور صرف پینتالیس سال کی عمر میں کیمونسٹ پارٹی کے سیکرٹری بنے۔ اُس وقت ترکمانستان سابق سوویت یونین کا حصّہ تھا۔

حکمرانی[ترمیم]

صفرمراد نیازاف ترکمانستان کی آزادی کے بعد سے اپنی موت تک ملک کے حکمران رہے۔ اُن کی حکومت کا شمار دنیا کی آمر ترین حکومتوں میں کیا جاتا رہا۔ ان کے دورِ حکومت میں کار میں ریڈیو لگانا، پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی کرنا اور نوجوان مردوں کے داڑھی رکھنے پر پابندی تھی۔

شخصیت[ترمیم]

مراد نیازاف کو ذاتی تشہیر کی شوقین شخصیت سمجھا جاتا تھا کیونکہ انہوں نے ملک کے کئی شہروں اور ہوائی اڈوں کے نام اپنے نام سے منسوب کر رکھے۔ اُنہوں نے کئی عالی شان محل اور اپنے بہت بڑے بڑے مجسمے بنوائے۔ شہروں اور ہوائی اڈوں کے علاوہ ایک شہابی پتھر تک کو اُن کا نام دیا گیا۔ انہیں ترکمانباشی یا ’تمام ترکمانوں کا باپ‘ کہا جاتا ہے۔ اُنہوں نے تیل سے مالا مال ترکمانستان پر تقریباً بیس سال تک حکمرانی کی۔

الزامات[ترمیم]

جب ملک میں غربت پھیلنے لگی اور ملک سیاسی تنہائی کا شکار ہو گیا تو اُن کے بہت سے حلیف ملک سے باہر چلے گئے تاکہ وہ وہاں سے حزب اختلاف کی آواز اٹھا سکیں۔ دوہزار دو میں اُن پر ملک میں موجود مخالفین کے جہاز کو تباہ کرنے کا الزام بھی لگا۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ مراد نیازاف نے میراث میں تعلیم اور صحت کے شدید بحران چھوڑے ۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب اجازت نامہ: CC0 نقص حوالہ: نادرست <ref> ٹیگ؛ نام "abc9457dcf728dd069b8ed5b2e1a86035cf2b679" مختلف مواد کے ساتھ کئی بار استعمال ہوا ہے۔
  2. http://www.telegraph.co.uk/news/obituaries/1537565/Saparmurat-Niyazov.html
  3. http://www.imdb.com/name/nm2241304/
  4. ^ ا ب پ http://www.imdb.com/name/nm2241304/bio
  5. ^ ا ب دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Saparmurad-Niyazov — بنام: Saparmurad Niyazov — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017 — عنوان : Encyclopædia Britannica
  6. http://mondediplo.com/2015/02/11bouyguestan
  7. http://www.humanities360.com/index.php/view-article/5da1bafd_a07b_47ab_ab51_1a46e2bcbd57/
  8. http://issuu.com/449981/docs/central-asia-4-turkmenistan_v1_m56577569830512340
  9. http://news.bbc.co.uk/1/hi/world/asia-pacific/6198983.stm
  10. http://lifeinlegacy.com/Display.aspx?weekof=2006-12-23
  11. http://www.amazon.com/Love-Me-Turkmenistan-Nicolas-Righetti/dp/1904563910
  12. فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/cgi-bin/fg.cgi?page=gr&GRid=17105034 — بنام: Saparmurat Atayevich Niyazov — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
  13. http://www.tandfonline.com/doi/pdf/10.1080/09668130903068715
  14. http://www.panoramio.com/photo/11635780
  15. http://www.nytimes.com/2001/10/02/opinion/america-s-central-asian-allies.html
  16. http://www.nytimes.com/2005/04/03/international/asia/03kyrgyzstan.html?pagewanted=print&position=
  17. http://www.imdb.com/list/ls059556609/
  18. http://countrylicious.com/turkmenistan/famous-people
  19. http://countrylicious.com/turkmenistan/images/c3580762d72c
  20. http://www.upi.com/topic/Saparmurat_Niyazov/