صفر مراد نیازوف
| صفر مراد نیازوف | |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| (ترکمانی میں: Saparmyrat Ataýewiç Nyýazow) | |||||||
| مناصب | |||||||
| | |||||||
| برسر عہدہ 27 اکتوبر 1990 – 21 دسمبر 2006 | |||||||
| |||||||
| معلومات شخصیت | |||||||
| پیدائش | 19 فروری 1940ء [1][2][3][4][5][6][7] قپچاق [8][9][10] | ||||||
| وفات | 21 دسمبر 2006ء (66 سال)[11][1][12][13][4][5][14] عشق آباد [15] | ||||||
| وجہ وفات | دورۂ قلب | ||||||
| طرز وفات | طبعی موت | ||||||
| شہریت | |||||||
| جماعت | اشتمالی جماعت سوویت اتحاد (1962–1991) | ||||||
| زوجیت | موزہ نیازف | ||||||
| اولاد | مراد نیازف | ||||||
| تعداد اولاد | 2 | ||||||
| والدہ | قربانسلطان اجہ | ||||||
| عملی زندگی | |||||||
| پیشہ | سیاست دان [19][20][21][22]، آپ بیتی نگار | ||||||
| پیشہ ورانہ زبان | ترکمن زبان ، روسی | ||||||
| شعبۂ عمل | سیاست | ||||||
| کارہائے نمایاں | روح نامہ ، ترکمانستان کا قومی ترانہ | ||||||
| عسکری خدمات | |||||||
| اعزازات | |||||||
ترکمانستان کا ہیرو (2001) ترکمانستان کا ہیرو (2000) ترکمانستان کا ہیرو (1999) ترکمانستان کا ہیرو (1998) ترکمانستان کا ہیرو (1995) ترکمانستان کا ہیرو (1992) آرڈر آف فرینڈشپ آف پیپلز (1981) | |||||||
| دستخط | |||||||
| IMDB پر صفحات | |||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
ابتدائی زندگی
[ترمیم]ترکمانستان کے سابق صدر۔ صفرمراد نیازاف بچپن میں ہی یتیم ہو گئے۔ اُن کے والد دوسری جنگ عظیم میں اور اُن کی والدہ سن اُنیس سو اڑتالیس میں ترکمانستان کے دار الحکومت میں آنے والے تباہ کن زلزلے میں ہلاک ہو گئیں۔
سیاسی زندگی
[ترمیم]انھوں نے نوجوانی میں ہی کیمونسٹ پارٹی میں بہت تیزی سے ترقی کی اور صرف پینتالیس سال کی عمر میں کیمونسٹ پارٹی کے سیکرٹری بنے۔ اُس وقت ترکمانستان سابق سوویت یونین کا حصّہ تھا۔
حکمرانی
[ترمیم]صفرمراد نیازاف ترکمانستان کی آزادی کے بعد سے اپنی موت تک ملک کے حکمران رہے۔ اُن کی حکومت کا شمار دنیا کی آمر ترین حکومتوں میں کیا جاتا رہا۔ ان کے دورِ حکومت میں کار میں ریڈیو لگانا، پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی کرنا اور نوجوان مردوں کے داڑھی رکھنے پر پابندی تھی۔
شخصیت
[ترمیم]مراد نیازاف کو ذاتی تشہیر کی شوقین شخصیت سمجھا جاتا تھا کیونکہ انھوں نے ملک کے کئی شہروں اور ہوائی اڈوں کے نام اپنے نام سے منسوب کر رکھے۔ انھوں نے کئی عالی شان محل اور اپنے بہت بڑے بڑے مجسمے بنوائے۔ شہروں اور ہوائی اڈوں کے علاوہ ایک شہابی پتھر تک کو اُن کا نام دیا گیا۔ انھیں ترکمانباشی یا ’تمام ترکمانوں کا باپ‘ کہا جاتا ہے۔ انھوں نے تیل سے مالا مال ترکمانستان پر تقریباً بیس سال تک حکمرانی کی۔
الزامات
[ترمیم]جب ملک میں غربت پھیلنے لگی اور ملک سیاسی تنہائی کا شکار ہو گیا تو اُن کے بہت سے حلیف ملک سے باہر چلے گئے تاکہ وہ وہاں سے حزب اختلاف کی آواز اٹھا سکیں۔ دوہزار دو میں اُن پر ملک میں موجود مخالفین کے جہاز کو تباہ کرنے کا الزام بھی لگا۔ تجزیہ نگاروں کا کہنا ہے کہ مراد نیازاف نے میراث میں تعلیم اور صحت کے شدید بحران چھوڑے۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 عنوان : Gemeinsame Normdatei — ربط: https://d-nb.info/gnd/121010732 — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اپریل 2014 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- 1 2 عنوان : Encyclopædia Britannica — دائرۃ المعارف بریطانیکا آن لائن آئی ڈی: https://www.britannica.com/biography/Saparmurad-Niyazov — بنام: Saparmurad Niyazov — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Brockhaus Enzyklopädie — Brockhaus Enzyklopädie online ID: https://brockhaus.de/ecs/enzy/article/nijasow-saparmurad-atajewitsch — بنام: Saparmurad Atajewitsch Nijasow — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ عنوان : Hrvatska enciklopedija — کروشین انسائیکلوپیڈیا ID (LZMK ID): https://www.enciklopedija.hr/Natuknica.aspx?ID=43753 — بنام: Saparmurat Nijazov
- ↑ http://mondediplo.com/2015/02/11bouyguestan
- ↑ http://www.humanities360.com/index.php/view-article/5da1bafd_a07b_47ab_ab51_1a46e2bcbd57/
- ↑ http://issuu.com/449981/docs/central-asia-4-turkmenistan_v1_m56577569830512340
- ↑ http://news.bbc.co.uk/1/hi/world/asia-pacific/6198983.stm
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ مصنف: CC0 — مدیر: CC0 — ناشر: CC0 — خالق: CC0 — اشاعت: CC0 — باب: CC0 — جلد: CC0 — صفحہ: CC0 — شمارہ: CC0 — CC0 — CC0 — CC0 — ISBN CC0 — CC0 — اقتباس: CC0 — اجازت نامہ: CC0
- ↑ فائنڈ اے گریو میموریل شناخت کنندہ: https://www.findagrave.com/memorial/17105034 — بنام: Saparmurat Atayevich Niyazov — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ The Art of the Impossible: Political Symbolism, and the Creation of National Identity and Collective Memory in Post-Soviet Turkmenistan
- ↑ http://www.nytimes.com/2001/10/02/opinion/america-s-central-asian-allies.html
- ↑ http://www.nytimes.com/2005/04/03/international/asia/03kyrgyzstan.html?pagewanted=print&position=
- ↑ http://www.imdb.com/list/ls059556609/
- ↑ http://countrylicious.com/turkmenistan/famous-people
- ↑ http://countrylicious.com/turkmenistan/images/c3580762d72c
- ↑ http://www.upi.com/topic/Saparmurat_Niyazov/
- ↑ عنوان : Gemeinsame Normdatei — جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/121010732 — اخذ شدہ بتاریخ: 20 اپریل 2026 — اجازت نامہ: CC0
- 1940ء کی پیدائشیں
- 19 فروری کی پیدائشیں
- 2006ء کی وفیات
- 21 دسمبر کی وفیات
- آپ بیتی نگار
- اشتمالیت
- اشک آباد کی شخصیات
- اقدام قتل سے زندہ بچ جانے والے
- الیکٹریکل انجینئر
- تا حیات صدور
- ترکمانستان کے وزرائے اعظم
- ترکمانستانی سیاست دان
- ترکمانستانی شخصیات
- ترکمانستانی مسلم
- ترکمانی سیاستدان
- ترکمانی شخصیات
- ترکمانی صدور
- حکومت ترکمانستان
- سوویت اتحاد کے جماعتی رہنما
- سوویتی سیاست دان
- شخصیات جو دفتر میں انتقال کر گئے
- مصنفین قومی ترانہ
- وفیات بسبب دورہ قلب
- بیسویں صدی کے انجینئر


