صلاح الدین
ظاہری ہیئت
صلاح الدین ایوبی (1137ء – 1193ء) مصر اور شام کے پہلے سلطان اور ایوبی خاندان کے بانی تھے۔
دیگر شخصیت
[ترمیم]- صلاح الدین پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- صلاح الدین صفدی، مملوک مصنف اور مورخ
- صلاح الدین احمد، پاکستان سے تعلق رکھنے والے اردو کے نامور ادیب، صحافی، نقاد، مترجم
- صلاح الدین یوسف، پاکستانی مفسر، محقق، مفتی، شارح، مصنف
- صلاح الدین البیطار، سوری سیاست دان
- صلاح الدین ترمذی، پاکستانی سیاست دان
- صلاح الدین طوفانی، پاکستانی اداکار
- صلاح الدین عباسی، پاکستانی سیاست دان اور رکن پارلیمان
- صلاح الدین محمد، مملوک سلطان