صلاح الدین طوفانی
صلاح الدین طوفانی | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
تاریخ پیدائش | سنہ 1948 |
تاریخ وفات | 8 مارچ 2008 (59–60 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکار، ٹیلی ویژن اداکار |
درستی - ترمیم ![]() |
صلاح الدین طوفانی (انگریزی: Salahuddin Toofani) (ولادت: 1948ء - وفات: 8 مارچ 2008ء) پاکستانی اداکار تھے۔ ففٹی ففٹی میں اپنے کردار کے لیے مشہور تھے۔
ابتدائی زندگی[ترمیم]
صلاح الدین طوفانی کی ولادت 1948ء کو پاکستان کے شمال مغربی صوبہ سندھ کے چوتھے سب سے بڑے شہر لاڑکانہ میں ہوئی۔ انہوں نے اداکاری کا آغاز کراچی جانے کے بعد کیا۔ صلاح الدین طوفانی نے کئی ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کیا۔[1][2]
ایوارڈ اور پہچان[ترمیم]
- 2004ء میں صدر پاکستان نے تمغائے حسن کارکردگی سے نوازا۔[3]
وفات[ترمیم]
صلاح الدین طوفانی کا انتقال 8 مارچ 2008ء کو 59 سال کی عمر میں کراچی میں ہوا۔
بیرونی روابط[ترمیم]
- Salahuddin Toofani as an actor on Pakistani 'Fifty-Fifty' TV series videoclip on YouTube
- Salahuddin Toofani listed as an actor on Pakistani 'Fifty-Fifty' TV series videoclip on YouTube
- Another 'Fifty-Fifty' YouTube videoclip showing Salahuddin Toofani
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ Salahuddin Toofani listed as an actor on the cast of Fifty Fifty TV series (scroll down to read about Fifty Fifty and its cast) on pakvim.net website Retrieved 14 ستمبر 2019
- ↑ Salahuddin Toofani profile on livetv.pk website Retrieved 14 ستمبر 2019
- ↑ Awards for civilians announced ڈان (اخبار)، Retrieved 14 ستمبر 2019
زمرہ جات:
- 1948ء کی پیدائشیں
- 2008ء کی وفیات
- 8 مارچ کی وفیات
- پاکستانی مرد فلمی اداکار
- پاکستانی مرد ٹیلی ویژن اداکار
- پاکستانی مرد اسٹیج اداکار
- پاکستانی مزاحیہ اداکار
- ضلع لاڑکانہ کی شخصیات
- کراچی کے مرد اداکار
- تمغائے حسن کارکردگی وصول کنندگان
- اکیسویں صدی کے پاکستانی مرد اداکار
- بیسویں صدی کے پاکستانی مرد اداکار
- بیسویں صدی کے مزاحیہ اداکار