صل علی محمد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

صل علی محمد پنجابی نعتوں کا غیر منقوط مجموعہ ہیں جو صائم چشتی فیصل آبادی نے لکھا ہے۔

  • نعت گو شاعر، نعت خواں اورمصنف الحاج شیخ محمد ابراہیم المعروف صائم چشتی کی کتاب صل علی محمد جو ان کے غیر منقوط نعتیہ کلام پر مشتمل ہیں
  • یہ چشتی کتب خانہ فیصل آباد سے طبع ہوئیں
  • اس میں بہت سی نعتوں کے ساتھ ساتھ مندرجہ ذیل زبان زد عام نعت بھی شامل ہے۔[1]
مرا محمدﷺ رسول وی اے اوہ مرسلاں دا امام وی اے درود ہر اک اے اوہدا حصہ اوہدے لئی ہر سلام وی اے

حوالہ جات[ترمیم]

  1. کلیات صائم ،صائم چشتی،چشتی کتب خانہ فیصل آباد