صمونجو بابا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صمونجو بابا
Somuncu Baba.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1331  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قیصری صوبہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1412 (80–81 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
درندہ  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the Ottoman Empire (1844–1922).svg سلطنت عثمانیہ  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ سائنس دان،  معلم  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

شیخ حمید ولی (1331–1412)، جو عرفی نام صمونجو بابا سے مشہور ہیں، زہد کی تعلیم دینے والے بورصہ، ترکی کے ایک مسلمان بزرگ کے طور پر جانے جاتے ہیں، جنھوں نے اپنے دور میں وسیع اثرات مرتب کیے۔ ان کی پیدائش قیصری شہر میں اور وفات درندہ میں ہوئی۔ انھوں نے بورصہ میں تعلیم کا آغاز کیا اس کے بعد بایزید اول سے تکمیل کی۔ صمونجو بابا کے معروف شاگردوں میں ملا شمس الدین الفناری اور حاجی بیرام ولی شامل ہیں۔

شاگرد[ترمیم]

مسجد صمونجو بابا اور مزار[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]