صنعت تضاد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

صنعتِ تضاد کو تطبیق۔ طباق اور تکاخو بھی کہتے ہیں۔ یہ وہ صنعت ہوتی ہے کہ کلام میں دو ایسے کلمے لائے جائیں جو معنو ی طور پر ایک دوسرے کی ضد ہوں مثلاً : شبنم و گل میں فرق اتنا ہے ایک ہنستا ہے ایک روتا ہے یہاں ہنسنا اور رونا تضاد ظاہر کرتا ہے۔ اس کی دو صورتیں ہیں۔ تضاد ایجابی و تضاد سلبی۔

مثاليں:

      ایک سب آگ ایک سب پانی
      دیدہ و دل آزاد ہیں دونوں 


وضاحت: آگ اور پانی صنعت تضاد ہیں یہ دونوں مختلف ہیں ایک دوسرے کے متضاد ہیں-