صنعت توشیع

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

صنعتِ توشیع(Acrostic) ایک متروک صنعتِ لفظی ہے۔ یونانی ادب میں اس سے مراد وہ مختصر نظم ہے جس میں یہ التزام ملحوظ رکھا جاتا ہے کہ ہر مصرع جس حرف سے شروع ہوا ہے۔ اس کے دیگر تمام الفاظ کے ابتدائی حروف بھی اسی کی تکرار ہوں گے۔ اس قسم کی ترتیب متواتر دوسرے مصرعوں میں بھی قائم رکھی جاتی ہے۔ جبکہ اردو اور فارسی ادب میں اس سے مراد ایسے اشعار کہنا جن کے ہر مصرع یا ہر شعر کے پہلے حروف کو جمع کرنے سے کوئی نام یا عبارت بن جائے، اسی طرح آخری حروف کو جمع کرنے سے نام یا عبارت بن جائے۔

حوالہ جات[ترمیم]