مندرجات کا رخ کریں

صنع اللہ ابراہیم

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صنع اللہ ابراہیم Ibrahim
صنع الله إبراهيم
Sonallah Ibrahim, 2016

معلومات شخصیت
پیدائش 24 فروری 1937(1937-02-24)
قاہرہ، مملکت مصر
وفات 13 اگست 2025(2025-80-13) (عمر  88 سال)
قاہرہ، مصر
وجہ وفات نمونیا [1]  ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت مصری
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ قاہرہ   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ writer
پیشہ ورانہ زبان عربی [2]  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک بایاں بازو   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

صنع اللہ ابراہیم ( عربی: صنع الله إبراهيم ) (24 فروری 1937ء – 13 اگست2025ء)، ایک مصری ناول نگار اور مختصر کہانی کے مصنف تھے۔ جو اپنے بائیں بازو اور قوم پرستانہ خیالات کے لیے جانے جاتے تھے جن کا اظہار ان کی تحریروں کی ایک اہم خصوصیت ہے۔ ان کے ناولوں، خاص طور پر بعد کے ناولوں میں اخبارات، رسائل اور دیگر سیاسی ذرائع سے بہت سے اقتباسات شامل کیے گئے ہیں تاکہ لوگوں کو کسی خاص سیاسی یا سماجی مسئلے کے بارے میں روشناس کیا جا سکے۔ ان کے سیاسی خیالات کی وجہ سے وہ 1960 کی دہائی میں ان کو قیدکی صعوبتیں برداشت کرنی پڑی تھیں۔ ان کی قیدکی جھلکیاں ان کی پہلی کتاب، وہ خوشبو (تلك الرائحة) میں نمایاں ہیں، جو مصری ادب کی پہلی تحریروں میں سے ایک تھی، جس میں جدیدیت پسندی کواختیار کیا گیا ہے۔

زندگی

[ترمیم]

تحریریں

[ترمیم]

کتابیات

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. تاریخ اشاعت: 13 اگست 2025 — Renowned Egyptian novelist Sonallah Ibrahim dies at 88
  2. مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : اوپن ڈیٹا پلیٹ فارم — بی این ایف - آئی ڈی: https://catalogue.bnf.fr/ark:/12148/cb12355985w — اخذ شدہ بتاریخ: 10 اکتوبر 2015 — اجازت نامہ: آزاد اجازت نامہ