صنفیات (حیاتیات)
ظاہری ہیئت
حیوانات کی شکل و صورت، بناوٹ اور دیگر خواص میں مشابہت اور اختلاف کی بنیاد پر انبیں مختلف گروہوں میں جمع کر دیا گیا ہے جسے جماعت بندی (کلاسیفیکشن) کہتے ہیں اور اس سے متعلقہ شعبہ صنفیات یا یا اصول صنف بندی یا اصول تجنیس (انگریزی: Taxonomy) کہلاتا ہے۔ ٹیکسانومی یہ یونانی لفظ ہے۔ ٹیکسز مونی ”ترتیب یا گروه بندی“ اور نومس معنی ”نام دینے کے قوانین“۔ اس شاخ میں جانداروں کی وضاحت، شناخت، گروہ بندی اور سائنسی ناموں کے اُصول اور قوانین کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔
مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر صنفیات (حیاتیات) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |