صنم بلوچ
Jump to navigation
Jump to search
صنم بلوچ | |
---|---|
صنم بلوچ دوراہا میں
| |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 14 جولائی 1986ء کراچی, سندھ, پاکستان |
قومیت | پاکستانی |
دیگر نام | سیم |
مذہب | اسلام |
عملی زندگی | |
مادر علمی | جامعہ کراچی |
پیشہ | اداکارہ, مورننگ شو میزبان |
اعزازات | |
لکس سٹائل ایوارڈز برائے بہترین اداکارہ (زمینی چینل) | |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم ![]() |
ایک پاکستانی اداکارہ ہے جو زیادہ تر ٹیلی ویژن ڈراموں میں کام کرتی ہیں۔
ڈراموں میں اداکاری اور صبح کے شو کی میزبانی کرنے والی اداکارہ صنم بلوچ پاکستان کی فائٹر پائلٹ مریم مختار کی زندگی پر بننے والی فلم میں کام کیا ہے۔ اس فلم میں صنم بلوچ، مریم مختار کی زندگی کے اہم واقعات پیش کر رہی ہیں جن میں ان کی تربیت کے دنوں سے فضائیہ میں شمولیت اور ان کا آخری مشن بھی شامل ہے۔[1]
حوالہ جات[ترمیم]
زمرہ جات:
- 14 جولائی کی پیدائشیں
- 1986ء کی پیدائشیں
- پاکستانی ٹیلی ویژن اداکار
- اردو سنیما میں اداکارائیں
- اکیسویں صدی کی پاکستانی اداکارائیں
- اے آر وائے نیوز کی شخصیات
- بقید حیات شخصیات
- بلوچ شخصیات
- پاکستان ٹیلی ویژن میزبان
- پاکستانی فلمی اداکارائیں
- پاکستانی ٹیلی ویژن اداکارائیں
- خواتین ٹیلی ویژن پیش کنندگان
- خواتین ٹیلی ویژن صحافی
- سندھی شخصیات
- فضلا جامعہ کراچی
- کراچی کی اداکارائیں
- کراچی کی شخصیات