صنم پوری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صنم پوری
ذاتی معلومات
مقامی نامसनम पुरी
پیدائشی نامصنم پوری
پیدائش (1992-06-30) جون 30, 1992 (age 31)مسقط، عمان
اصناف
پیشےگلوکار، موسیقار، موسیقی ہدایت کار
آلات
  • ووکل
  • گٹار
  • پیانو
  • کی بورڈ
  • ڈرم
سالہائے فعالیت2011–حال
ریکارڈ لیبلسا رے گا ما
متعلقہ کارروائیاں

صنم پوری (پیدائش: 30 جون 1992ء) ایک بھارتی گلوکار اور سنگیت طائفہ صنم کے سرکردہ گلوکار ہیں۔

ان کی پیدائش مسقط، عمان میں ہوئی۔ اور دلی یونیورسٹی کے کروڑی مال کالج میں طالب علم رہے لیکن اپنی پڑھائی مکمل نہیں کر پائے۔[1]

پوری کو بچپن ہی سے موسیقی کا شوق تھا۔[2] 2011ء میں انھوں نے صنم کا آغاز کیا۔ پوری نے بالی وڈ کے لیے بھی متعدد گانے گائے ہیں۔[1][3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب Divya Pal (24 ستمبر 2014)۔ "Seniors at Kirori Mal College locked me in a room, used foul language; it was an emotional torture, says popular singer Sanam Puri"۔ سی این این نیوز 18۔ 28 ستمبر 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2014 
  2. Neha Maheshwri (31 جنوری 2014)۔ "I am single and am dating music: Sanam Puri"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2014 
  3. "Dhat Teri Ki (From "Gori Tere Pyaar Mein") - Single"۔ آئی ٹیونز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2014