صوبہ اردو

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
صوبہ اردو
Ordu ili
ترکی کا صوبہ
ترکی صوبے میں اردو کا محل وقوع
ترکی صوبے میں اردو کا محل وقوع
ملک ترکی
علاقہ بحیرہ اسود
انتخابی ضلع اردو
رقبہ
 • کل 6,001 کلو میٹر2 (2,317 مربع میل)
آبادی (2010-12-31)[1]
 • کل 741,371
 • کثافت 120/کلو میٹر2 (320/مربع میل)
ٹیلیفون کوڈ 0452
گاڑی رجسٹریشن 52
فی کس آمدن 9,626 ترکی لیرا (60 واں; 2011)[2]

صوبہ اردو (Ordu Province) (ترکی: Ordu ili) بحیرہ اسود کے ساحل پر واقع ترکی کا ایک صوبہ ہے۔ صوبے کا دارالحکومت اردو ہے۔

اشتقاقیات[ترمیم]

ترکی میں "اردو" کا مطلب 'فوج' یا لشکر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Turkish Statistical Institute, MS Excel document – Population of province/district centers and towns/villages and population growth rate by provinces
  2. "İşte Türkiye'nin en zengin illeri [Here is the richest provinces of Turkey]" (Turkish میں). Kuzey Ekspres Gazetesi. 2011-09-07. http://www.kuzeyekspres.com.tr/news_detail.php?id=20917۔ اخذ کردہ بتاریخ 2013-03-01. 

بیرونی روابط[ترمیم]