الباحہ علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(صوبہ الباحہ سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
الباحہ
Al-Bahah

الباحة
علاقہ
Dhee ayn village in Hejaz.jpg
الباحہ سعودی عرب کے نقشہ پر
الباحہ سعودی عرب کے نقشہ پر
دار الحکومت الباحہ (شہر)
اضلاع 7
حکومت
 • گورنر مشاری بن سعود بن عبدالعزيز
رقبہ
 • کل 9,921 کلو میٹر2 (3,831 مربع میل)
آبادی (2010 مردم شماری)
 • کل 411,888
 • کثافت 42/کلو میٹر2 (110/مربع میل)
آیزو 3166-2:SA 11

الباحہ علاقہ یا منطقہ الباحہ (انگریزی: Al Bahah Region; عربی: منطقة الباحة‎) جنوبی سعودی صوبہ ہے جسکے مشرق میں سعودی صوبہ عسیر علاقہ واقع ہے جبکہ باقی تین اطراف شمال، مغرب اور جنوب سے صوبہ الحجاز سے گھرا ہوا ہے۔ صوبہ کا کل رقبہ 15,000 مربع کلومیٹر اور آبادی لگ بھگ 459,200 (1999ء) ہے۔ صوبائی صدرمقام صوبہ کے نام پر ہے شہر الباحہ ہے، دوسرا اہم شہر بلجرشي (Baljorashi) ہے، جہاں مشہور زمانہ قدیم منڈی "سوق السبت (sooqe as-sabt)" (اردو: ہفتہ بازار) لگائی جاتی ہے۔ منڈی یا بازار کس زمانہ سے لگایا جا رہا ہے کسی کو معلوم نہیں تاہم بازار کا آغاز نماز فجر کے بعد ہی صبح پانچ بجے کر دیا جاتا ہے، اور کاروبار دوپہر تک جاری رہتا ہے۔ پورے علاقہ کے لوگ ہاتھ سے بنی اشیاء کی خریدوفروخت کرتے ہیں۔ علاقہ کے دیگر اہم شہروں میں طائف (Taifبیشا (Beeshaابہا (ابھا)، اور الکنفندہ (Al Qunfunda) شامل ہیں۔ علاقہ میں رہائشی قبائل میں غمد (Ghamid) اور ظہران (ظہران) شامل ہیں۔

مزید پڑھیں[ترمیم]

سعودی عرب کے علاقہ جات

حوالہ جات[ترمیم]