الرياض علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(صوبہ الرياض سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
الرياض علاقہ
الرياض
Riyadh
Al Oyainah 01.JPG
 

Ar-Riyad الرياض.svg
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Saudi Arabia.svg سعودی عرب  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دارالحکومت ریاض  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ سعودی عرب  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات Coordinates: Unable to parse latitude as a number:لوا خطا ماڈیول:Coordinates میں 235 سطر پر: attempt to perform arithmetic on local 'degrees' (a nil value)۔
Invalid arguments have been passed to the {{#coordinates:}} function
رقبہ 412000 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 6777146 (مردم شماری) (2010)[3]
5176305 (تخمینہ) (2012)[4]
5471593 (تخمینہ) (2014)[5]
2887351 (تخمینہ) (2011)[6]
5053574 (تخمینہ) (2011)[7]
4296745 (مردم شماری) (2010)[3]
2480401 (مردم شماری) (2010)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • گھرانوں کی تعداد 1153988 (2010)[3]  ویکی ڈیٹا پر (P1538) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
اوقات متناسق عالمی وقت+03:00  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
01  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 SA-01[8]  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 108411  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

الرياض علاقہ یا منطقہ الرياض (انگریزی: Riyadh Region; عربی: منطقة الرياض) سعودی عرب کا مرکزی علاقہ ہے جس کے مشرق و شمال مشرق میں سعودی صوبہ الشرقيہ، شمال مغرب میں القصيم علاقہ مغرب میں المدينہ علاقہ و المکہ علاقہ، جنوب مغرب میں عسير علاقہ اور جنوب میں نجران علاقہ واقعہ ہے۔ علاقہ کا کل رقبہ 412,000 مربع کلومیٹر اور آبادی 1999ء میں 4,485,000 تھی۔ صوبائی صدر مقام ریاض ہے جو قومی دار الحکومت بھی ہے۔ دیگر اہم شہروں میں الدوادمي، القويعيہ، الافلاج، سدير، شقراء، عفيف، ضرماء، رماح، حريملاء، الغاط، الخرج، المجمعہ، الحريق، وادي الدواسر، الزلفي، حوطہ تميم، السليل، المزاحميہ، ثادق شامل ہیں۔

مزید پڑھیے[ترمیم]

سعودی عرب کے علاقہ جات

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ الرياض علاقہ في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2020ء. 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ الرياض علاقہ في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 26 اکتوبر 2020ء. 
  3. ^ ا ب تعداد السكان والمساكن — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جولا‎ئی 2020 — ناشر: General Authority for Statistics
  4. Population ( 15 Years and Over ) By Administrative Area and Sex, 1433H - 2012D (2) — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جولا‎ئی 2020
  5. Population ( 15 Years and Above ) By Administrative Area and Sex-2014 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جولا‎ئی 2020
  6. Saudi Population ( 15 Years and Over ) By Administrative Area and Sex,1432H - 2011D — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جولا‎ئی 2020
  7. Population ( 15 Years and Over ) By Administrative Area and Sex,1432H - 2011D — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جولا‎ئی 2020
  8. ربط : میوزک برائنز ایریا آئی ڈی  — ناشر: MetaBrainz Foundation