صوبہ المکہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
مکہ
Makkah
علاقہ
مكة المكرمة
مکہ سعودی عرب کا نقشہ
مکہ سعودی عرب کا نقشہ
متناسقات: 21°30′N 41°0′E / 21.500°N 41.000°E / 21.500; 41.000متناسقات: 21°30′N 41°0′E / 21.500°N 41.000°E / 21.500; 41.000
دار الحکومت مکہ
بلدیات 12
حکومت
 • گورنر خالد بن فیصل آل سعود
علاقہ
 • کل 153,148 کلو میٹر2 (59,131 مربع میل)
آبادی (2010 مردم شماری)
 • کل 6,915,006
 • کثافت 45/کلو میٹر2 (120/مربع میل)
آیزو 3166-2:SA 02
ویب سائٹ www.makkah.gov.sa

صوبہ مکۃ المکرمہ (عربی: منطقة مكة المكرمة) سعودی عرب کا قدیم اور مقدس ترین صوبہ ہے جس کے شمال میں صوبہ المدینہ ہے اور جنوب میں عصیر ۔اس صوبے میں مسلمانوں کا مقدس ترین جگہ یعنی شہرِ مکہ موجود ہے۔

مزید پڑھیں[ترمیم]

سعودی عرب کے صوبے