صوبہ بہار اور اڑیسہ
Jump to navigation
Jump to search
صوبہ بہار اور اڑیسہ Bihar and Orissa Province | |||||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
1912–1936 | |||||||||||
Flag | |||||||||||
![]() بہار اور اڑیسہ صوبہ 1912، برطانوی ہند | |||||||||||
دار الحکومت | پٹنہ | ||||||||||
تاریخ | |||||||||||
• | 1912 | ||||||||||
• | 1936 | ||||||||||
|
بہار اور اڑیسہ (انگریزی: Bihar and Orissa) برطانوی ہند کا ایک صوبہ تھا[1]، جس میں موجودہ دور کی بھارتی ریاستوں: بہار، جھارکھنڈ اور اڑیسہ (اوڈیشا) کا کچھ حصہ شامل تھا۔ یہ علاقے انگریزوں نے اٹھارویں اور انیسویں صدی میں فتح کیے تھے اور یہ بنگال پریزیڈنسی کا مغربی حصہ تھا۔
تاریخ[ترمیم]
1756ء میں بہار بنگال کا حصہ تھا۔ 1803ء کو اڑیسہ پر برطانوی راج کا مکمل قبضہ ہو گیا تھا۔[2] 1 اگست 1912 کو صوبجات بہار و اڑیسہ دونوں کو بہار اور صوبہ اڑیسہ کی حیثیت سے بنگال سے الگ کر دیا گیا۔[3] 1 اپریل 1936ء کو صوبجات بہار و اڑیسہ تقسیم ہوکر دو صوبے صوبہ بہار اور صوبہ اڑیسہ وجود میں آئے۔ [4]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑
چشولم، ہیو، ویکی نویس (1911ء). "Behar". دائرۃ المعارف بریطانیکا (ایڈیشن 11ویں). کیمبرج یونیورسٹی پریس.
- ↑ https://www.rekhta.org/ebooks/odisha-mein-urdu-hafeezullah-newalpuri-ebooks/?lang=Ur%7C"اڑیسہ میں اردو" از حفیظ اللّٰہ نیولپوری، صفحہ نمبر 30 مطبوعہ: قومی کونسل برائے فروغ اردو زبان، نئی دہلی
- ↑ "ଇତିହାସ ଓ ରାଜନୀତି ବିଜ୍ଞାନ" ଶ୍ରେଣୀ ୧୦ - ପୃଷ୍ଠା ୬୨|اڈیہ تاریخ و سیاسی سائنس - دسویں کلاس - صفحہ نمبر 62 - سن طباعت: 2018
- ↑ "ଇତିହାସ ଓ ରାଜନୀତି ବିଜ୍ଞାନ" ଶ୍ରେଣୀ ୧୦ - ପୃଷ୍ଠା ୬୯|اڈیہ تاریخ و سیاسی سائنس - دسویں کلاس - صفحہ نمبر 69 - سن طباعت: 2018
بیرونی روابط[ترمیم]
چشولم، ہیو، ویکی نویس (1911ء). "Orissa". دائرۃ المعارف بریطانیکا (ایڈیشن 11ویں). کیمبرج یونیورسٹی پریس.