صوبہ خراسان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صوبہ خراسان
Khorasan Province

استان خراسان
ایران کے صوبے
Map of Iran with Khorasan highlighted
ایران میں خراسان کا مقام (قبل-2004)
ملک Flag of Iran.svg ایران
تحلیل ستمبر 2004
منطقۂ وقت ایران معیاری وقت (UTC+03:30)
 • گرما (گرمائی وقت) ایران معیاری وقت (UTC+04:30)
اہم زبانیں فارسی زبان

صوبہ خراسان (انگریزی: Khorasan Province; فارسی: استان خراساناس آڈیو کے متعلق سنیے ) شمالی مشرقی ایران میں ایک صوبہ تھا۔ تاریخی طور پر خراسان فارسی سلطنت میں مشرق اور شمال مشرق میں ایک بہت بڑا علاقہ تھا۔

خراسان ایران کا سب سے بڑا صوبہ تھا، اسے ستمبر 2004ء میں تین صوبوں میں تقسیم کر دیا گیا۔

مزید دیکھیے[ترمیم]