صوبہ سندھ (1936ء–1955ء)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سندھ
Sindh
1936–1955
Flag of Sindh
Flag

Map of Pakistan highlighting Sindh's borders, unchanging during 1936-1955
دار الحکومتکراچی
رقبہ 
• 
123,080 کلومیٹر2 (47,520 مربع میل)
تاریخ
تاریخ 
• 
1 اپریل 1936
• پاکستان کا صوبہ
14 اگست 1947
• 
14 اکتوبر 1955
ماقبل
مابعد
بمبئی پریزیڈنسی
سندھ
Government of Sindh
Coat of arms of Pakistan
بسلسلہ
پاکستان کی سابقہ انتظامی اکائیاں

صوبہ سندھ (1936–55) برطانوئی ہند میں 1936 تا 1947 تک جبکہ موجودہ پاکستان میں یہ درجہ 1947 تا 1955 تک رہا۔ انگریز دور میں اس صوبے میں ریاست خیرپور شامل نا تھی پھر پاکستان کی آذادی پر کراچی کو اس میں سے نکال کر ملک کا دار الحکومت بنایا گیا۔ اب اس میں ریاست خیر پور اور کراچی دونوں شامل ہیں۔