صوبہ ماری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صوبہ ماری

صوبہ ماری (Mary Province) (ترکمان: Mary welaýaty، Мары велаяты) ترکمانستان کے ولایات (صوبوں) میں سے ایک ہے۔ یہ ملک کے جنوب مشرق میں واقع ہے اور اس کی سرحد افغانستان سے ملتی ہے۔ اس کا دارالحکومت ماری ہے۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Statistical Yearbook of Turkmenistan 2000-2004, National Institute of State Statistics and Information of Turkmenistan, Ashgabat, 2005.