المکہ علاقہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(صوبہ مکہ سے رجوع مکرر)
Jump to navigation Jump to search
مکہ
Makkah
علاقہ
مكة المكرمة
مکہ سعودی عرب کا نقشہ
مکہ سعودی عرب کا نقشہ
دار الحکومتمکہ
بورو (انتظامیہ)12
حکومت
 • گورنرخالد بن فیصل آل سعود
رقبہ
 • کل153,148 کلو میٹر2 (59,131 مربع میل)
آبادی (2010 مردم شماری)
 • کل6,915,006
 • کثافت45/کلو میٹر2 (120/مربع میل)
آیزو 3166-2:SA02
ویب سائٹwww.makkah.gov.sa

المکہ علاقہ یا منطقہ المکہ (انگریزی: Makkah Region; (عربی: منطقة مكة المكرمة)) سعودی عرب کا قدیم اور مقدس ترین صوبہ ہے جس کے شمال میں المدینہ عالقہ ہے اور جنوب میں عسیر علاقہ واقع ہے۔ اس علاقہ میں مسلمانوں کا مقدس ترین جگہ یعنی شہرِ مکہ موجود ہے۔

مزید پڑھیے[ترمیم]

سعودی عرب کے علاقہ جات