صوبہ وھران

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
صوبہ وھران
DZ-31 (2019).svg
 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک Flag of Algeria.svg الجزائر  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[1][2]
دارالحکومت وہران  ویکی ڈیٹا پر (P36) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تقسیم اعلیٰ الجزائر  ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 35°42′00″N 0°38′00″W / 35.7°N 0.63333333333333°W / 35.7; -0.63333333333333  ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رقبہ 2114.0 مربع کلومیٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 106 میٹر  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 1454078 (مردم شماری) (2008)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
31  ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آیزو 3166-2 DZ-31[3]  ویکی ڈیٹا پر (P300) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
جیو رمز 2485920  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

صوبہ وھران (عربی: ولاية وهران) الجزائر کا ایک صوبہ ہے۔ اس کا صدر مقام وھران شہر ہے۔ کل رقبہ 2,121 مربع کلومیٹر (819 مربع میل) ہے۔ 2008ء میں اس کی آبادی 14,43,052 تھی اور کثافتِ آبادی 680.4 فی مربع کلومیٹر (1760.9 فی مربع میل) تھی۔ عمومی زبان عربی ہے اور زیادہ تر آبادی مسلمان ہے۔ معیاری وقت عالمی معیاری وقت (UTC) سے ایک گھنٹہ آگے ہے۔ رمزِ ڈاک (پوسٹ کوڈ) 31000 اور رمزِ بعید تکلم (کالنگ کوڈ) 41 ہے جبکہ صوبہ کا سرکاری رمز (کوڈ) 31 ہے۔ اس صوبے میں اضلاع کی تعداد 9 ہے جن میں بلدیات (میونسپلٹی) کی کل تعداد 26 ہے۔


متعلقہ مضامین[ترمیم]

  1.   ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں"صفحہ صوبہ وھران في GeoNames ID". GeoNames ID. اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2021ء. 
  2.   ویکی ڈیٹا پر (P982) کی خاصیت میں تبدیلی کریں "صفحہ صوبہ وھران في ميوزك برينز.". MusicBrainz area ID. اخذ شدہ بتاریخ 27 فروری 2021ء. 
  3. ربط : میوزک برائنز ایریا آئی ڈی  — ناشر: MetaBrainz Foundation