صوبہ پاتانی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ปัตตานี
صوبہ
پاتانی جامع مسجد
پاتانی جامع مسجد
پاتانی Pattani
مہر
تھائی لینڈ کے نقشہ میں صوبہ پاتانی
تھائی لینڈ کے نقشہ میں صوبہ پاتانی
ملک تھائی لینڈ
دار الحکومتپاتانی
حکومت
 • گورنرWittaya Panichpong
رقبہ
 • کل1,940.4 کلومیٹر2 (749.2 میل مربع)
رقبہ درجہاڑسٹھواں
آبادی (2011)
 • کل663,485
 • درجہانتالیسواں
 • کثافت340/کلومیٹر2 (890/میل مربع)
 • کثافت درجہنواں
منطقۂ وقتتھائی لینڈ معیاری وقت (UTC+7)
آیزو 3166 رمزآیزو 3166-2:TH

صوبہ پاتانی (Pattani Province) ((تائی لو: ปัตตานี)‏، تلفظ [pàt.tā:.nī:]) تھائی لینڈ کا ایک صوبہ (چانگوات) ہے، جو ملک کے جنوبی حصے میں واقع ہے۔ ہمسایہ صوبے (جنوب مشرق گھڑی وار) ناراتھیوات، یالا اور سونگکھلا ہیں۔

آبادیات[ترمیم]

صوبہ پاتانی تھائی لینڈ کے چار مالے مسلم اکثریتی صوبوں میں سے ایک ہے۔ صوبہ پاتانی میں مسلم آبادی کا 88% ہیں۔ پاتانی مالے نسلی و ثقافتی اعتبار سے کیلانتن کے مالے کے بہت قریب ہیں۔

آب و ہوا[ترمیم]

آب ہوا معلومات برائے پاتانی (1981–2010)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 30.7
(87.3)
32.0
(89.6)
33.2
(91.8)
34.1
(93.4)
33.8
(92.8)
33.3
(91.9)
33.0
(91.4)
32.9
(91.2)
32.4
(90.3)
31.6
(88.9)
30.2
(86.4)
29.6
(85.3)
32.23
(90.03)
اوسط کم °س (°ف) 22.3
(72.1)
22.1
(71.8)
22.7
(72.9)
23.6
(74.5)
24.2
(75.6)
24.0
(75.2)
23.7
(74.7)
23.7
(74.7)
23.6
(74.5)
23.6
(74.5)
23.5
(74.3)
23.0
(73.4)
23.33
(74.02)
اوسط بارش مم (انچ) 50.9
(2.004)
32.0
(1.26)
49.4
(1.945)
74.6
(2.937)
137.5
(5.413)
109.4
(4.307)
129.1
(5.083)
134.0
(5.276)
147.1
(5.791)
216.2
(8.512)
406.6
(16.008)
378.3
(14.894)
1,865.1
(73.43)
اوسط بارش ایام (≥ 1 mm) 6 4 3 6 13 12 13 12 16 19 20 17 141
اوسط اضافی رطوبت (%) 81 79 79 78 80 80 80 80 81 84 86 85 81.1
ماخذ: Thai Meteorological Department (Normal 1981-2010), (Avg. rainy days 1961-1990)

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]