مندرجات کا رخ کریں

صوبہ چیانگ مائی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
صوبہ
เชียงใหม่
چیانگ مائی Chiang Mai
مہر
   چیانگ مائی    تھائی لینڈ میں
   چیانگ مائی    تھائی لینڈ میں
دارالحکومتچیانگ مائی
حکومت
 • گورنرWichian Puttiwinyu (2013)
رقبہ
 • صوبہ20,107 کلومیٹر2 (7,763 میل مربع)
آبادی (2011)
 • صوبہ1,646,144
 • کثافت82/کلومیٹر2 (210/میل مربع)
 • شہری960,906
انسانی ترقیاتی اشاریہ
 • انسانی ترقیاتی اشاریہ (2010)0.792 (high) (درجہ?)
ڈاک رمز50xxx
کالنگ کوڈ053
گاڑی کی نمبر پلیٹเชียงใหม่
سیام میں الحاق (تھائی لینڈ)1910
ویب سائٹhttp://www.chiangmai.go.th

چیانگ مائی (Chiang Mai Province) (تھائی audio speaker iconเชียงใหม่ ،; (شمالیتھائی: ᨩ᩠ᨿᨦᩉᩲ᩠ᨾ᩵)‏، تھائی تلفظ: [tɕʰiaŋ.màj]، شمالی تھائی تلفظ: [tɕiaŋ.màj]) تھائی لینڈ کا دوسرا سب سے بڑا صوبہ (چانگوات) ہے، جو ملک کے شمالی حصے میں واقع ہے۔ اس کی سرحدیں شمال مشرق میں چیانگ رائی، جنوب میں لامپانگ اور لامپھون، جنوب مغرب میں تاک، مغرب میں مائے ہونگ سون اور شمال میں برما کی ریاست شان سے ملتی ہیں۔

آب و ہوا

[ترمیم]
آب ہوا معلومات برائے چیانگ مائی (1981–2010)
مہینا جنوری فروری مارچ اپریل مئی جون جولائی اگست ستمبر اکتوبر نومبر دسمبر سال
اوسط بلند °س (°ف) 29.8
(85.6)
32.6
(90.7)
35.2
(95.4)
36.5
(97.7)
34.2
(93.6)
32.7
(90.9)
31.8
(89.2)
31.5
(88.7)
31.7
(89.1)
31.4
(88.5)
30.1
(86.2)
28.6
(83.5)
32.18
(89.93)
اوسط کم °س (°ف) 14.9
(58.8)
16.2
(61.2)
19.5
(67.1)
22.9
(73.2)
23.8
(74.8)
24.0
(75.2)
23.9
(75)
23.7
(74.7)
23.2
(73.8)
22.2
(72)
19.2
(66.6)
15.7
(60.3)
20.77
(69.39)
اوسط بارش مم (انچ) 4.2
(0.165)
8.9
(0.35)
17.8
(0.701)
57.3
(2.256)
162.0
(6.378)
124.5
(4.902)
140.2
(5.52)
216.9
(8.539)
211.4
(8.323)
117.6
(4.63)
53.9
(2.122)
15.9
(0.626)
1,130.6
(44.512)
اوسط بارش ایام (≥ 1 mm) 1 2 2 6 14 14 16 18 20 14 5 1 113
اوسط اضافی رطوبت (%) 68 58 52 57 71 77 79 81 81 79 75 73 70.9
ماہانہ اوسط دھوپ ساعات 272.8 251.4 269.7 258.0 217.0 177.0 170.5 161.2 156.0 198.4 234.0 263.5 2,629.5
ماخذ#1: Thai Meteorological Department (Normal 1981-2010), (Avg. rainy days 1961-1990)
ماخذ #2: Hong Kong Observatory (sunshine)

تصاویر

[ترمیم]

بیرونی روابط

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]