صوبہ ہرات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
ہرات
Herat

هرات
—  صوبہ  —
ہرات شہر
افغانستان کا نقشہ
صوبہ ہرات کا نقشہ
متناسقات (دارالحکومت): 34°00′N 62°00′E / 34.0°N 62.0°E / 34.0; 62.0متناسقات: 34°00′N 62°00′E / 34.0°N 62.0°E / 34.0; 62.0
ملک Flag of Afghanistan.svg افغانستان
دارالحکومت ہرات
رقبہ
 - کُل 54,778 کلومیٹر2 (21,149.9 میل2)
آبادی
 - کُل 1,762,157
 کثافتِ آبادی 32.2/کلومیٹر2 (83.3/میل2)
منطقۂ وقت UTC+4:30
آیزو 3166 رمز AF-HER
اہم زبانیں فارسی اور پشتو

صوبہ ہرات (Herat Province) (فارسی / پشتو: هرات) افغانستان کے چونتیس صوبوں میں سے ایک ہے جو کہ ملک کے مغربی حصے میں واقع ہے۔ صوبہ بادغیس، صوبہ غور اور صوبہ فراہ کے ساتھ مل کر یہ افغانستان کا جنوب مغربی علاقہ بناتا ہے۔ اس کا بنیادی شہر اور انتظامی دارالحکومت ہرات ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]